ہنری کیسینجر

ہنری کیسینجر

امریکی سیاسی امور کے ماہر

آیت اللہ خمینی(رح) کی سنجیدہ تدبیروں کی وجہ سے مغربی ممالک کو مشکلات کا سامنا ہے، ان کی سوچ اور پلاننگ اس طرح کی ہوتی تھی کہ ہر طرح کا سیاستدان اور سیاسی مفکر اس کے سامنے بے بس ہوتا،کوئی بھی اپنے ارادوں کی پیشن گوئی نہیں کر سکتا تھا، وہ دنیا میں رائج رویوں سے ہٹ کر دوسرے رویوں کی بات کرتے اور اس پر عمل پیرا ہوتے، ایسا لگتا تھا کہ ان پر الہام ہو رہا ہو، مغرب سے امام خمینی(رح) کی دشمنی الٰہی تعلیمات کا ماحصل تھیں، وہ اپنی دشمنی میں بھی خلوص نیت رکھتے تھے۔

ای میل کریں