پریشانیاں بڑھتی رہی

پریشانیاں بڑھتی رہی

راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

خرداد کے ایام گزرتے جا رہے تھے اور پریشانیاں بڑھتی ...

اکثر ملاقات اور مذاکرات میں امام کی سلامتی، حالیہ شرائط اور امام کے بعد کی قیادت کے بارے میں بحث تھی لیکن کوئی امام کے فقدان کے متعلق سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

فرصت ملتی تو ہسپتال یا امام کے دفتر جاتا تھا۔ حاج احمد آقا نے دشواریوں کو اچھی طرح مدیریت کرتے کوئی کسر باقی نہ رکھا؛ آپ کے عزم راسخ دیکھ کر میں نے سبق حاصل کیا۔

 

ماخذ: جی پلاس

ای میل کریں