موسسہ امام (ره) کی تہران انٹرنیشنل کتاب میلے میں شرکت

موسسہ امام (ره) کی تہران انٹرنیشنل کتاب میلے میں شرکت

۳۰ویں تہران بین الاقوامی کتاب میلے میں موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی(ره) نے پبلک سیکٹر، بین الاقوامی اور بچوں کے موضوعات پر پہلی چھاپ ۲۶ کتابوں کےساتھ شرکت کی ہے۔

جماران کےمطابق، حجت الاسلام علی کمساری موسسہ کے ڈپٹی ثقافت، آرٹ اور مواصلات کا کہنا تھا: موسسہ امام (ره) کیطرف سے تہران نمائشگاہ میں پیش کی گئی کتابیں، مختلف موضوعات پر شامل ہے، منجملہ اخلاقیات، فقہ اور عرفان نیز یادیں اور دیگر عناوین میں لکھی گئی گرانبہا کتابیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: ۲۲ عناوین پرمشتمل کتابوں کی طبع ثانی، موسسہ کے ادارے اشاعت کا قابل قدر امور میں سے ایک ہے، ایضا ً ۳۳ عنوان کتاب اردو، انگلش، فرانسیسی، عربی، جرمنی اور ترکی زبانوں میں جو کہ ۱۱ عنوان کی طبع اول ہے، موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی (رح) ادارے اشاعت کے کارنامے میں شامل ہے۔

کمساری نے شائع شدہ بعض کتابوں کا نام اسطرح ذکر کیا: « انسان شناسی امام خمینی »، « فروغ معرفت در اسرار خلافت و ولایت »، « اندیشه اخلاقی امام خمینی »، « علوم قرآنی در اندیشه امام خمینی »، « خدا شناسی در آیینه معرفت از دیدگاه امام » و ...

حضرت امام کے آثار اور اس کے ارد گرد موضوعات کے طالبین؛

بین الاقوامی تہران بک میلے میں رجوع کریں:

موسسہ کا جنرل بوتھ، تین قلوہ ہال، جنرل پبلشرز A2 ہال، پہلی کوریڈور، بوتھس ۱۲۳۷؛

ایضا ً مشرقی حصہ بین الاقوامی بوتھ، uu ہال، بچوں کے پویلین، ہال b1  نمبر 271؛

اسی طرح موسسہ کا مرکزی ڈپارٹمنٹ اسٹور، تہران یونیورسٹی کے روبرو، خیابان انقلاب، ظروفچی مارکیٹ، گراؤنڈ فلور، پلاک نمبر ۱۲۹۶۶، سے رجوع کریں۔

ای میل کریں