اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ نشر و آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے بروز جمعرات بمطابق 2 جون 2022 کو دختران روح اللہ کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں ہندو و پاک کے معروف علماء کرام اور معلمات نے مختصر وقت میں اس موضوع پر گفتگو کی جس میں کثیر تعداد میں نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی۔
جمعه, جون 03, 2022 03:32
اسلامی انقلاب کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر دوستداران خمینی کی موجودگی میں قم حسینیہ بلتستانیہ میں شب شعر انقلاب کا انعقاد
جمعه, فروری 09, 2018 08:50
سید مصطفی خمینی کی شہادت، اللہ تعالی کے خفیہ الطاف میں سے ہے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی آپ ہی کی شہادت کی مرہون منت ہے۔
هفته, اکتوبر 21, 2017 09:17
بدھ, مئی 03, 2017 11:57
منگل, اپریل 11, 2017 10:00
اسلامی انقلاب کے سلب اور ایجاب پر مشتمل دو رخ ہیں۔ شاہ کو مسترد کرنا اس کا سلبی پہلو ہے اور اسلامی اقدار کا نفاذ، اس کا ایجابی پہلو ہے جو اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔
بدھ, اپریل 05, 2017 10:35
امام نے سعدی کی کتابوں کا انتخاب کیونکر کیا؟ گلستان میں سعدی نے بادشاہوں کی سیرت اور بوستان میں مروت کے بارے میں قلم فرسائی کی ہے۔
بدھ, اگست 24, 2016 09:24
اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!
هفته, دسمبر 12, 2015 11:37