امام خمینی(ره)

بیسویں صدی میں دینی افکار کی کامیابی

روم کی یونیورسٹی کے پروفیسر

امام خمینی رہ نے ایسے ملک میں اسلامی انقلاب کو وجود میں لایا جہاں ایک مضبوط ثقافت اور تمدن کافی سالوں سے موجود تھا ۔

امام خمینی رہ کی یہ تحریک سبب بنی تاںکہ ایرانی قوم اپنی ثقافت جو کہ اسلامی ثقافت تھی پہچان سکے  یہ تحریک ایک ایسے وقت میں تھی جب اس ملک میں مغرب کی غلامی دنیا کے سامنے صاف ظاہر تھی اور دنیا ایران کو مغرب ممالک سے متاثر ملک کے طور پر جانتے تھے امام خمینی رہ اسلامی انقلاب کی تحریک کو شروع کرنے والے تھے اور آخر اکار انھوں نے لوگوں کے درمیان اسلامی ثقافت کو رائج کیا۔

ای میل کریں