ایک دن علی کا امام کے پاس رہنے کا دل نہیں کر رہا تھا، امام نے اس سے کہا:
علی جان! آؤ مجھے ایک بوسہ دو پھر چلے جاؤ۔
علی نے کہا: آج میرا بوسہ کڑوا ہے۔
امام بھی ہنس پڑیں اور بہت خوبصورت انداز میں ہنس رہے تھے اور فرمایا:
اچھا اسے لے جاؤ۔
برداشتہائی از سیرہ امام خمینی؛ ج۲، ص۳۰