امام خمینی کی نصیحت

امام خمینی کی نصیحت

سرگئی بابورین، روسی پارلیمنٹ ڈوما کے سابق ڈپٹی اسپیکر

ہم روسیوں کےلئے انقلاب اسلامی کی سب سے بڑی کامیابی گورباچوف کے نام امام خمینیؒ کا خط تھا، جس میں انہوں نے سوویت یونین کے صدر کو خبردار کیا تھا کہ وہ مغربی ممالک کی دلدل میں نہ پھنسیں۔

اگر گورباچوف امام خمینیؒ کی نصیحتوں پر توجہ کر لیتے تو وہ اس مصیبت میں گرفتار نہ ہوتے۔

ماہنامہ اسلام و غرب، شمارہ 20، فروردین 78

ای میل کریں