اگر کوئی کمی ہے اسے پورا کریں

اگر کوئی کمی ہے اسے پورا کریں

مجھے معلوم ہوا کے امام کے نزدیک میری بھی عزت ہے

شہید سید علی اندرزگو اپنی زندگی کے اواخر میں عراق میں امام کی خدمت میں پہنچے اور جب واپس آئے تو کہنے لگے امام رہ نے میرے سامنے تو کوئی بات نہیں کی لیکن میرے بعد دوستوں کو کہنے لگے اگر ان کے پاس کسی چیز کی کمی ہے پورا کریں اگر گھر نہیں تو گھر کا انتظام کریں تانکہ ان کے بچے آرام سے زندگی بسر کر سکیں۔ بہت خوش تھے اور کہنے لگے مجھے بہت اچھا لگا اور مجھے معلوم ہوا کے امام کے نزدیک میری بھی عزت ہے جو انھوں نے میرے سامنے ایسی بات نہیں کی میں نے اپنے دوستوں سے کہا امام سے کہیں مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں سب کچھ ہے امام بے فکر رہیں دوست میرا خیال رکھتے ہیں۔

سروش، ش 61.


ای میل کریں