صدائے یا حسین

صدائے یا حسین

حضرت امام خمینی (رح) اہلبیت (ع) سے ناقابل توصیف حد تک عقیدت اور لگاؤ رکھتے تھے۔

راوی: حجت الاسلام و المسلمین  انصاری کرمانی

صدائے یا حسین

حضرت امام خمینی (رح) اہلبیت (ع) سے ناقابل توصیف حد تک عقیدت اور لگاؤ رکھتے تھے۔ امام ان کے عاشق تھے، ایسے عاشق کہ جیسے ہی "یاحسین" کی صدا بلند ہوتی تھی بے اختیار اشک بہنے لگتے تھے۔ امام مصائب میں صبر کرنے والے ہونے کے باوجود اور حاج آقا مصطفی کی شہادت پر آنسو نہ بہانے کے باوجود لیکن جیسے ہی کوئی روضہ خوان، مرثیہ خوان اور مقرر و ذاکر "یاحسین" یا "السلام علیک یا اباعبدالله" کہتا تھا تو آپ کی آنکھوں سے اشک رواں ہوجاتے تھے۔

ویژگی هایی از زندگی امام خمینی (رح) ، ص 26

ای میل کریں