دریائے علم

دریائے علم

راوی: آیت اللہ طباطبایی نژاد

مصطفی خمینی، اسلام اور دینی مراکز کی امید تھے، وہ رتبہ اجتہاد کے ساتھ، معنوی کمالات اور اخلاق سے مالامال تھے۔

جب میں حوزہ علمیہ قم میں وارد ہوا تو آیت اللہ سید مصطفی خمینی عظیم فلسفی کتاب " اسفار اربعہ" پڑھا رہے تھے۔

نجف اشرف میں میری اور میرا دوست کے اصرار کے تحت آپ نے علم الاصول، درس خارج حوزہ پڑھانا آغاز فرمایا۔

جی ہاں! واقعی معنوں میں امام رحمت اللہ علیہ سمندر کی مانند اور آقا مصطفی دریا تھے۔

 

جماران سے اقتباس

ای میل کریں