پہلی آبان ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۲۳ اکتوبر ۱۹۷۲ کو ایک المناک خبر نے شہر نجف کو سوگوار کر دیا۔ آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رح) کے فرزند برومند، حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں شہید پائے گئے۔
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:05
قم کے حوزہ علمیہ میں طلاب اور علما کے درمیان درس اخلاق سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ جواد مروی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات پر توجہ دینے کی اہمیت بیان کی۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026 10:43
پير, اکتوبر 19, 2026 04:37
عام علماء اور اساتید کا ہمیشہ بے حد احترام کرتے تھے
اتوار, اکتوبر 04, 2026 07:32
آیت اللہ شبیری زنجانی کے آباء و اجداد کا تعلق اصل میں شہر میانہ کے ایک گاؤں تَرک سے تھا، بعد میں وہ زنجان منتقل ہوگئے
جمعرات, ستمبر 24, 2026 07:45
جمعه, ستمبر 04, 2026 11:01
حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا
منگل, اگست 25, 2026 10:07
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47