حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے کردار کے بارے میں امام خمینی(رہ) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ دونوں مرکز ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اور یہ دو نوں مرکز تمام انحرافات کو ختم کر سکتے ہیں یونیورسٹی مفکریں کی پرورش کرتی ہے اگر یونیورسٹی اسلامی یونیورسٹی ہو اور اس میں علم کے ساتھ ساتھ تہذیب بھی سیکھائی جائے تو یہی طلبا ملک کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔

ای میل کریں