امام کا خاص احترام

امام کا خاص احترام

چوتھا مارڈ نخای،پاتریاک ۔ شرق آشوری کے عالمی رہبر

امام خمینی، ایسی عظیم شخصیت ہیں جن کی ہمیشہ سعی تھی کہ اللہ تعالی کی راہ اور نام کا بول بالا ہو۔

اسی لئے میں ان کےلئے خاص احترام کا قائل ہوں۔

 

فصلنامہ حضور؛ ش۳۴، ص۳۹۰

ای میل کریں