بارہا ایسا ہوا کہ میں صبح سے ظہر تک امام کے کمرے میں بیٹھا رہتا تھا اور آپ اول ظہر تک مطالعہ میں مصروف رہتے تھے اور ایک جملہ تک نہیں کہتے تھے، مگر جب آپ سے کوئی سوال کیا جاتا تھا تو سوال کے برابر جواب دیتے تھے اور اذان ظہر کے علاوہ کوئی اور چیز آپ کے مطالعہ میں مانع نہیں ہوتی تھی۔
'' اللہ اکبر '' کی آواز سنتے ہی قلم زمین پر رکھتے تھے اور نماز کےلئے تیار ہوجاتے تھے۔
برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی، ج۳،ص۴۹؛ ۔ عبادت و خودسازی امام،ص۱۹۸