مراجع تقلید کی لیسٹ

مراجع تقلید کی لیسٹ

مجتہد کو لوگ معین کرتے ہیں

1342 ھ ش کے  دوران شاہ نے تمام اخبارات میں شیعوں کے مراجع تقلید کی ایک لیسٹ نشر کی جس میں شاہ نے جان بوجھ کر امام خمینی رہ کے نام کو ذکر نہیں کیا بعض لوگوں نے امام رہ کے سامنے شاہ کی اس حرکت پر اعتراض کیا امام رہ نے فرمایا ایک عالم کی مرجعیت کو شاہ نہیں بلکہ لوگ ان سے رجوع کر کے معین کرتے ہیں بس مرجعیت کو شاہ نہیں بلکہ لوگ معین کرتے ہیں۔

ای میل کریں