امام جنگ کے دوران، عوام کے ساتھ ہمدردی کی بناپر، بنائے گئے پناہ گاہ میں جانے کےلئے بالکل تیار نہیں تھے یہاں تک کہ ہم نے گھڑکی اور شلفوں پر موجود کتابیں جمع کی تاکہ دشمن کے حملوں کے نتیجے میں متعدد لرزیں سے کتابیں، امام پر نہ گریں، لیکن امام نے قرآن پاک اور مفاتیح کو اپنے قریب سے اٹھانے نہیں دیا کیوںکہ آپ چاہتے تھے ہر وقت یہ دونوں آپ کے دسترس اور قریب ہوں۔
برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص6؛ درسہایی از امام عبادت و خودسازی؛ ص۱۵3