دعاکریں کہ لڑکی ہو

دعاکریں کہ لڑکی ہو

ان کے پاس کوئی اولاد نہیں ہے

امام خمینی خاندان کی کچھ حاملہ خواتین سے فرماتے تھے: دعا کریں که آپ کا بچہ لڑکی ہو۔ اس لئے کہ لڑکی، لڑکا سے کہیں بہتر ہے۔ جن کے پاس لڑکی نہیں ہے، ان کے پاس کوئی اولاد نہیں ہے۔

ای میل کریں