سید کا احترام

سید کا احترام

راوی: شیخ عباس قوچانی

نجف اشرف میں آیت الله قاضی مرحوم کے ساتھ ہماری نسشتیں ہوا کرتی تھی۔ ایک دفعہ کسی نشست میں ایک نوجوان سید کی اچانک آمد پر سید قاضی نے درس کا سلسلہ منقطع کیا اور نوجوان سید کا احترام کرتے ہوئے ان سے فرمایا: اے سیّد روح الله! جابر حکمراں اور ظالم حکومت کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

اسلامی انقلاب کے بعد ہمیں مرحوم قاضی کی گفتگو اور احترام کا فلسفہ سمجھ میں آیا۔

ماخذ: کتاب اسوه عارفان، ص۹۲

ای میل کریں