جب حضرت آیت اللہ العظمی خوئی(رح) سے خاص کر " خدایا خدایا تا انقلاب مھدی از نھضت خمینی محافظت بفرما؛ از عمر ما بہ گاہ و بر عمر او بیافزا" یعنی خدایا انقلاب مہدی کے ظہور تک خمینی کی محافظت فرما، ہماری عمر سے کم اور ان کی عمر میں اضافہ فرما، کے نعرے کے بارے میں جو یومیہ نمازوں کے بعد ایران میں دیا جاتا ہے، پوچھا جاتا ہےکہ کیا یہ کام بدعت ہے یا نہیں؟
آپ فرماتے ہیں: یہ دعا ہے اور بدعت نہیں، بلکہ میں واجب جانتا ہوں۔
ماخذ: آستان مقدس امام خمینی(رح) ویب سائٹ