عورت کی شخصیت کو احیا کرنے والا

عورت کی شخصیت کو احیا کرنے والا

سلیم نظام ہدی سوری متفکر

مسلمان خواتین کو شخصیت و حیثیت دینے میں امام خمینی(رح) کا عظیم اور کلیدی کردار ہے۔

خواتین کو حاصل موجودہ آزادی اور مقام، امام راحل(رح) کے تفکرات اور نظریات کی مرہون منت ہے۔ امام ہی وہ ہستی ہیں جو خواتین کو ان کی سلب شدہ حقیقی شخصیت اور مقام دوبارہ لوٹا سکیں۔ امام(رح) نے جوانوں کے افکار کو آزادی عطا کی۔ امام کے تمام افکار اور نظریات وہی چیز ہے جو ہم چاہتے تھے اور وہ چیز کی ہمیں تلاش تھی، جو کچھ خواتین اور انسانی فطری ضرورت ہے وہ تمام امام(رح) کے افکار اور کلام میں متجلی ہے۔

امام خمینی(رح) صرف ایران اسلامی کے رہبر نہیں، بلکہ پورے عالم کے رہبر ہیں اور انقلاب اسلامی تمام دنیا والوں سے متعلق ہے۔

 

منبع: امام خمینی از نگاہ نخبگان؛ ص۹۴

ای میل کریں