میرا کبھی نام نہ لیا جائے

میرا کبھی نام نہ لیا جائے

دوسری بات یہ ہے کہ مسجد کے بانی سے تمہارا سلوک ایسا ہو

امام خمینی  ؒکے ملک بدر ہونے سے پہلے ایک بڑے کارخانے کے مالک نے تہران میں  ایک مسجد بنوائی، اس کی امامت کیلئے، امام  ؒ سے درخواست کی کہ آپ ہی مومنین کی ہدایت کیلئے ایک مبلغ کا انتظام کریں ۔ امام نے بڑی مجبوری کے بعد اس بات کو تسلیم کرلیا۔ لیکن ایک عالم کو معین کر کے اسے روانہ کرنے سے پہلے فرمایا: ’’تمہارا تبلیغ وہدایت کے بعد یہ فریضہ ہے کہ دو باتیں  ہر وقت یاد رہیں : پہلی بات یہ کہ اس مسجد میں  میرا کبھی نام نہیں  لینا۔ دوسری بات یہ ہے کہ مسجد کے بانی سے تمہارا سلوک ایسا ہو کہ وہ ہرگز یہ خیال نہ کرے کہ ہم نے اس کے مال ودولت پر نظر گڑائی ہے‘‘۔

ای میل کریں