امام خمینی(رح) کی زبانی جو القاب امریکہ سے منسوب فرمایا

امام خمینی(رح) کی زبانی جو القاب امریکہ سے منسوب فرمایا

اور دیگر دسیوں القاب اور عناوین سے، امام خمینی(رح) نے مختلف مقامات اور خطابات میں، اس خونخوار اور بظاہر متمدن حکومت کو نواز ہے۔

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی زبانی جو القاب امریکہ کو دیا گیا، پوسٹرز کی شکل میں اندرون ملک کی پانچ ہزار نمائش گاہوں میں منظر عام پر۔

ہم یہاں پر چند ایک، نمونہ کے طورپر پیش کرتے ہیں:

امریکای نفت خوار (تیل خور امریکہ)،

امریکا، ابر جنایتـکار جہان (دنیا کا سپر جرائم پیشہ امریکہ)،

اسرائیل ولد نامشروع امریکا (اسرائیل، امریکہ کا ناجائز بیٹا)،

امریکای کثیف (گندا اور ناپاک امریکہ)،

امریکا این تروریست بالذات (بنیادی اور ذاتی دہشت گرد امریکہ)،

امریکا قدرت پوشالی (کھوکھلا طاقت کا امریکہ)،

امریکا منفورترین دولت (امریکہ سب سے نفرت انگیز حکومت)،

امریکای عربدہ کش (غنڈہ گر اور بد تہذیب امریکہ)...

اور دیگر دسیوں القاب اور عناوین سے، بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے قائد، امام خمینی(رح) نے مختلف مقامات اور خطابات میں، اس خونخوار اور بظاہر متمدن حکومت کو نواز ہے۔

بسیج (رضاکار فورس) مستضعفین کے ہنری تجسمی ادارہ نے ان القاب میں سے اٹھارے لقب منتخب کرکے پوسٹرز کی شکل میں زیور طبع سے آراستہ کرکے اندرون ملک کے پانچ ہزار جگہوں پر، مساجد، بسیجی مقامات، یونیورسٹیوں وغیرہ جیسے اماکن میں، تمام مشتاق ناظرین کے منظر پر رکھا گیا ہے اور ہر ایک پوسٹر، مستکبر امریکہ کا ایک زاویہ، آپ کی خدمت میں واضح طورپر نمایاں تصویر کھینچ کر بیان کرےگا۔

 

http://www.newswire.ir/

ای میل کریں