مظلوموں کی نجات

مظلوموں کی نجات

آیت الله العظمی خامنه ای، ولی امر مسلمین :

امام (رح) وہ روح اللہ تھے جو عصا اور ید بیضائے موسی(ع)، بیان اور فرقان مصطفوی(ص) کےساتھ مظلوموں کی نجات کے لئے کمربستہ ہوئے، زمانے کے فرعونوں کے تخت کو ہلادیا اور مستضعفین کے دلوں کو اُمید کے نور سے روشن کیا۔ 

حوالہ : آستان امام خمینی (رح)

ای میل کریں