امام (رح) چلتے ہوئے  زیارت عاشورا پڑهتے تهے

امام (رح) چلتے ہوئے زیارت عاشورا پڑهتے تهے

امام(رح) مختصرترین وقت سے بهی مطالعہ اور لكهنےیادوسری ذكر شدہ عبادات کے لئے استفاده كرتے تهے

امام(رح) مختصرترین وقت سے بهی مطالعہ اور لكهنےیا دوسری ذكر شدہ عبادات کے لئے استفاده كرتے تهے ۔  اگر كوئی شخص صرف امام (رح) كے آثار جو آپ كی تالیفات کی صورت میں  چھپ چكی ہیں، كابهی مطالعه كر ے اور ان كو آپ كی پر بركت عمر پر تقسیم كر ے، بخوبی جان لے گا كہ آپ نے كس طرح اپنے وقتوں اور عمر سے بھرپور فائدہ لیاہے، جبكہ آپ زیاده لكهنے اوراہل قلم نهیں تهے، اور یهاں تك كه معالچ كی ہدایت پر صبح اورسہ بهر كے وقت پیدل چلتے تهے،اس سے بهی مکمل طورپر استفاده كرتے تهے اور عام طورپر دعائیں اور اذكار كو اسی وقت پڑهتے تهے، چنانچہ آپ پیدل چلتے وقت ضرور كوئی عبادت یا كام كرتے تهے اور آپ ہمیشہ زیارت عاشورا،سو لعن اور سو سلام پیدل چلتے وقت پڑهتے تهے ۔

(برداشت هایی از سیره امام خمینی، ج2، ص 346)

ای میل کریں