شام کے کھانے کو دس منٹ باقی ہیں

شام کے کھانے کو دس منٹ باقی ہیں

دوستوں نے انقلابی پروگراموں کی ایک ویڈیو فلم فرانس لے گئے تھے

دوستوں  نے انقلابی پروگراموں  کی ایک ویڈیو فلم فرانس لے گئے تھے۔ تجویز دی گئی کہ امام  ؒ سے عرض کیا جائے کہ شام کے کھانے کے بعد اس فلم کو دیکھا جائے۔ میں  نے جا کر امام کی خدمت میں  عرض کیا: کھانا تیار ہے تشریف لائیں ؟ امام  ؒ نے گھڑی دیکھی اور فرمایا: ’’ابھی شام کے کھانے میں  دس منٹ باقی ہیں ‘‘ امام کے دن اور رات کا ٹائم اس طرح تقسیم شدہ تھا۔ ہم ان کو دیکھے بغیر بھی کہہ سکتے تھے کہ امام  ؒاس وقت کس کام میں  مصروف ہیں ۔

ای میل کریں