معیار اسلام تھا

معیار اسلام تھا

حضرت امام(ره) کا لوگوں کے ساتھ دوستی ونفرت کا اہم ترین اخلاقی معیار تقویٰ اور اسلام کی خدمت تھا

حضرت امام  ؒ کا لوگوں  کے ساتھ دوستی ونفرت کا اہم ترین اخلاقی معیار تقویٰ اور اسلام کی خدمت تھا۔ امام یہاں  تک کہ اپنی اولاد وعیال کے ساتھ بھی اسی معیار کے تحت دوستی رکھتے تھے۔

ای میل کریں