مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی قرآن وعترت میں کامیاب شرکت

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی قرآن وعترت میں کامیاب شرکت

ھنری آثاری کے حصہ میں مؤسسہ کے بوتھ نے امام خمینی(رح) اور ائمہ اطہار(ع) کے موضوع پر خطاطی،پرینٹینگ اوربورل کے شعبوں سے متعلق برترین ھنرمندوں کے 12آثارتمام آنے والے کے لئے عام نمایش پر رکھا

جماران کی رپورٹ کے مطابق : مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح)امام کے افکاراورنظریات کی زیادہ سے زیادہ فروغ کے پیش نظر قرآن وعترت کے موضوع پر منعقد اصفہان کی بارہویں نمایش میں حاضرہوا۔

ھنری آثاری کے حصہ میں مؤسسہ کے بوتھ نے امام خمینی(رح) اور ائمہ اطہار(ع) کے موضوع پر خطاطی،پرینٹینگ اوربورل کے شعبوں سے متعلق برترین ھنرمندوں کے 12 آثارتمام آنے والے کے لئے عام نمایش پر رکھا۔

نمایشگاہ کے کتب والے حصہ میں،تنظیم و نشر آثارامام خمینی(رح) کے مؤسسہ نے امام خمینی (رح)کے آثار اور تالیفات نمایش کے لئے پیش کیا اوراسی طرح مؤسسہ عروج کے چاپ اور نشرکردہ پیداوار کو جوامام اور انقلاب کے موضوع پرتھے،شوقین اور عام دیکھنے والے افراد کوزیادہ سے زیادہ انقلاب اسلامی کے بانی کے افکار اور نظریات سے آشناکرنے کی غرض سےنمایش پررکھاگیاتھا جوخاص رعایت پردلچسپی رکھنے والے افرادکے لئے پیش کیاجارہاتھا ۔

ای میل کریں