اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔

جہاں سے حضرتِ امام(رح)مصری عوام کے بار ے میں گہری شناخت رکھتے تھے اور جانتے تھے کہ یہ مصری قوم دل کی گہرائی سے اسلام سے محبت اور استبکار و سامراج سے دشمنی کی روح ان میں ہمیشہ زندہ ہے،پیش بینی کرتے ہیں کہ :

اس دوسر ے(حسنی مبارک) صدرکاخیال ہے کہ مصر میں اُس (انورسادات) کی مانند حکومت کر ے ۔ مکمل طور پر خودکو آمریکاکے اختیارکے میں دیاہے؛صدارت پر آنے سے پہلے اسرائیل اورآمریکاسے اپنی ہمبستگی کااعلان کیا ہے ۔ کیا اس نے نہیں دیکھاکہ جس طرح اس کی گزری ہوئی شریر اور خبیث پشت قوم کے غضب اوراحتجاج سے جہنم میں واصل ہوئی،یہی سلوک اُس کے ساتھ کریں گے ۔(صحیفه امام، جلد ۱۵، صفحه ۲۸۵)

آج وقت نے ثابت کیاہے کہ وہ الٰہی مرد نے کیس طرح سالوں پہلے مصر کے موجودہ حالات و واقعات کے انتظار میں تھے ۔

امام راحل(رح) کی ایک اور پیش بینی جسے آپ اپنی ملکوتی نگاہ سے سالوں سال پہلے دیکھ رہے تھے،مشرق وسطی اور اسلامی ممالک میں انقلاب اسلامی برپا ہونا تھا یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔

کباانھیں معلوم نہیں اور کیانہیں دیکھ رہے ہیں کہ انقلاب اسلامی برآمد یاعن قریب برآمد ہونے والا ہے اوراللہ تعالٰی کی غیبی مددسے آنے والے وقتوں میں زیادہ دور نہیں اسلامی قوموں بلکہ اسلامی عدالت کے تشنے مظلوموں کے ہاتھوں اسلام کا پرچم پوری دنُیامیں لہرا اُٹھے گا ۔ (1ذی الحجۃ 1407برائت از مشرکین زائران حج کے نام پیغام )

ای میل کریں