امام کے نصب العین کے سمندر سے صرف ایک جام پیاہے

امام کے نصب العین کے سمندر سے صرف ایک جام پیاہے

یہ امام کے بنیادی اصول ہیں کہ جس نے علاقہ میں اسرائیل اور آمریکا کی جان میں آگ بھڑکایا ہیں اور آپ کا نصب العین ہی ہے جس نے آج یمن کے ننگے پاؤں والی عوام کو جارحیت اور ظلم پیشہ قوتوں کے سامنے کھڑارکھاہے ۔

استقلال،آزادی اور جمہوری اسلامی،انقلاب اسلامی کے بنیادی نعروں میں سے تھا۔ ان سب کے ساتھ،دنیاوالوں کے ساتھ منطقی و عقلی معاملات اور توافقات میں استکبار اور گھمنڈ کے ساتھ مقابلہ کرنے کی روح محفوظ رکھنا،اندرونی توانائیوں پر زیادہ بھروسہ کرنا،مستضعفین کی زندگی کی بہترکے لئے کوشش کرنا،اسلام ناب محمد(ص)کی سربلندی اور اسے ان فرقوں کے اسلام سے الگ کرنا جواسلام کے نام پر غیر اسلامی برتاؤ اور سلوک خود سے دیکھاتے ہیں،یہ سب جمہوری اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے منجملہ بنیادی اصول اور نصب العین ہیں جو آج بھی جدیت کے ساتھ تعاقب ہوناچاہیئے تاکہ بطور کامل محقق ہو ۔

بعض صاحبان رائے ونظر نے آستان کے سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئےاس بار ے میں اپنی رائے یوں بیان کیا:

جناب منصور حقیقت پور :

امام خمینی (رح) کے نصب العین نے دنیا کو ہلادیا اور اب تک ہم نے اس گہر ے سمندر سے صرف ایک جام پیا ہے اور اگر ہم دریا جتنا اس سے نوش کرتے تو یقیناً آج ہمار ےحالات مختلف ہوتے ۔ یہ امام کے بنیادی اصول ہیں کہ جس نے علاقہ میں اسرائیل اور آمریکا کی جان میں آگ بھڑکایا ہیں اور آپ کا نصب العین ہی ہے جس نے آج یمن کے ننگے پاؤں والی عوام کو جارحیت اور ظلم پیشہ قوتوں کے سامنے کھڑا رکھاہے ۔

محمد کرمی راد :

جو چیزانقلاب کے تحفظ اور پایدار و دوام کے باعث بنی ہے،امام کی وصیتیں،نصیحتیں اور امام کی راہ ہے اور یہ ہماری خوشبختی ہے کہ اب تک انقلاب اور نظام کی بقا اور تحفظ پر عوام کی اچھی توجہ رہی ہے۔ امام کے اصول پرتوجہ کی بحث،محرومین اور مستضعفین کی طرف دہیاں اور اہمیت دینے کی بحث میں اچھی طرح تعاقب ہواہے اور جہاں سے اسلام نابِ محمدی اور آمریکایی اسلام میں امام راحل واضح طورپر فرق اور جدائی کے قائل ہوئے ہیں،عوام نے حقیقی اسلام کے بار ے میں کچھ شناخت حاصل کی ہے اور آج عوام دینی اور انقلابی اقدار کے تحفظ اور پاسداری کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہیں اور خوشبختی کے ساتھ مقام معظم رہبری بھی اسی راہ اور طریقہ کا بصیرت کےساتھ تعاقب کررہے ہیں اور مسائل کو اجرا اور لگاؤ کرنے میں سر فہرست ذمہ دار افراد ہیں جن کی سرگرمیوں،فیصلوں اور تدابیر کی بنیاد اور اساس امام کی وصیتیں،نصیحتیں اور نصب العین ہے ۔http://www.astaan.ir/

ای میل کریں