عدلیہ کمال کی طرف گامزن/ تعین شدہ اہداف تک بہت فاصلہ ہے

عدلیہ کمال کی طرف گامزن/ تعین شدہ اہداف تک بہت فاصلہ ہے

آیت اللہ شہید بہشتی کی معماری خاص کر امام خمینی(رح) اور مقام معظم رہبری کی رہنمائی سے عدلیہ پے درپے ترقی وکمال کی جانب گامزن ہے۔

جماران کے مطابق: آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے ہفتہ کے روز سہ پہرکے وقت امام راحل (رح) سے تجدید عہد کے مراسم کے بعد صحافیوں سے کہا: ملک کے قانون اورآئین میں جوامام راحل(رح) سے تایید شدہ ہے، لوگوں کی شکایات اور دعاوا سامعت کرنے سے بالاتر مختلف اصول میں عدلیہ کی گوناگوں ذمہ داریاں اوراختیارات تحریر اور ثبت ہیں۔

آیت اللہ آملی نے یاددہانی کیا کہ: انقلاب کے ابتدائی دور میں حضرت امام(رح) نے فرمایا:

"اگر ملک میں عدلیہ سالم اورصالح ہو ملک کے باقی اجزاء بھی سالم اورصالح ہوںگے۔" امام کا یہ کلام عدلیہ کے لئے تحریر اور ثبت کردہ اہمیت، اہداف اور سنگین ذمہ داریاں کی نشاندہی کرتا ہے۔

آملی لاریجانی نے تصریح کیا: ہماری نظر میں انقلاب کی ابتداء سے آیت اللہ شہید بہشتی کی معماری اور دہگر بڑی اور برجستہ شخصیات خاص کر امام خمینی (رح) اور مقام معظم رہبری کی رہنمائی سے عدلیہ پے درپے ترقی وکمال کی جانب گامزن ہے اور منظور شدہ اہداف تک فاصلہ بہت ہے۔

ای میل کریں