ملاقات کا لباس الگ تھا

ملاقات کا لباس الگ تھا

امام جب حسینیہ سے اپنے کمرے میں آتے تھے تو اپنی قبا اور عمامہ کو اتار کر سلیقہ سے رکھتے تھے۔

امام جب حسینیہ سے اپنے کمرے میں  آتے تھے تو اپنی قبا اور عمامہ کو اتار کر سلیقہ سے   رکھتے تھے۔ اگر تین چار دفعہ حسینیہ جائیں  تو بھی اس کپڑے کے ساتھ کمرے میں  نہیں  بیٹھتے تھے، بلکہ اپنے کپڑے اتار کے فولڈ کر کے رکھتے اور اس کے اوپر عمامہ رکھتے تھے۔ سر پر ایک سفید کپڑا ڈالتے اور پھر بیٹھتے تھے جب ان سے کہا جاتا کہ آقا! لوگ آئے ہیں ، آپ کے منتظر ہیں ۔ دوبارہ اٹھتے، ہینگر سے کپڑے اتارتے اور وہ دوسرے کپڑے پہن کر پھر عوام سے ملاقات کو جاتے تھے یعنی اس پر بہت توجہ دیتے تھے کہ ہر شئے اپنی مقررہ جگہ پر رکھی جائے۔

ای میل کریں