ایک دن پیرس میں شدید برف باری بھی ہو رہی تھی کہ امام خمینی ؒ گھر سے باہر نکلے جب کھلی فضا میں آگئے تو فرانس کا ایک سپاہی جو چھتری لئے ہوئے تھا، وہ امام کے نزدیک آیا اور چاہتا تھا کہ اپنی چھتری کو امام کے سر بلند کرے، امام نے اس سے کہا کہ چھتری کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ خدا کی نعمت ہے۔ کوئی ضرورت نہیں کہ اس سے بھاگا جائے۔