بہت تواضع کا اظہار فرمایا

بہت تواضع کا اظہار فرمایا

مجلس خبرگان نے اصل ۱۱۱ کے مطابق اپنے درمیان سے ایک کمیٹی تشکیل دی

مجلس خبرگان نے اصل ۱۱۱ کے مطابق اپنے درمیان سے ایک کمیٹی تشکیل دی کہ جو امام کی خدمت میں جائے۔ میں بهی اس کمیٹی کا رکن تها۔ کمیٹی کے اراکین نے امام کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ ہم آپ کی خدمت میں آئے ہیں کہ جس طرح آپ حکم دیں عمل کریں گے۔ لیکن امام نے ان کے سامنے اس طرح تواضع کا اظہار کیا کہ جلسہ کے بعد تمام اراکین بالاتفاق امام کے اس تواضع وانکساری پر ششدر رہ گئے۔

ای میل کریں