آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے
جمعه, ستمبر 26, 2025 10:19
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:32
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 11 جون 2025 کی صبح ایران کی بارہویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان سے ملاقات کی
جمعرات, جون 12, 2025 10:02
جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی نے آج دوپہر امام خمینی کی چھتیسویں برسی کی مرکزی کمیٹی کے اراکین اور عہدیداروں سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں کہا: "اس کمیٹی کے قیام کے فلسفے پر ہمیشہ سوال اٹھایا جانا چاہیے
هفته, مئی 31, 2025 10:19
اتوار, مئی 11, 2025 10:00
مجاہدین خلق کے بعض اراکین منجملہ مسعود رجوی اس کے اصلی اور بنیادی اراکین کی پھانسی کے بعد اس ادارہ کی ریاست پر فائز ہوئے اور جیل میں موجود علماء کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کرنے لگے
پير, مارچ 24, 2025 10:32
اتوار, فروری 09, 2025 08:08