انقلاب کی کامیابی کے بعد امام کی خدمت میں یاسر عرفات آیا۔ ہم اور کچه احباب امام کی خدمت میں تهے۔ امام نے اس دوران عرفات سے فرمایا:
''اگر تم چاہتے ہو کہ فلسطینی قوم کو نجات ملے تو اس کا راستہ یہ نہیں کہ تم روس یا امریکہ یا فلاں دربار اور فلاں ایوان کا رخ کرو، بلکہ تم خدا پر توکل کرو اور ہتهیار ہاته میں لے لو۔ خدا تمہارا حامی ہے اور پهر دوسری اقوام بهی تمہاری مدد کریں گی''
اگر وہ امام(رہ) کی بات پر توجہ دیتے تو آج فلسطینی مختلف عربی ممالک میں آوارہ نہیں ہوتے۔
برداشتہائی از سیرہ امام، ج3٣، ص197