یہ بچہ خدا کی بارگاہ میں زیادہ مقرب ہے

یہ بچہ خدا کی بارگاہ میں زیادہ مقرب ہے

امام کی محبت اس شخص سے زیادہ ہوتی تهی جو...

امام کی محبت اس شخص سے زیادہ ہوتی تهی جو خدا سے زیادہ نزدیک ہوتا تها۔ مثال کے طورپر آپ بچوں کو بہت چاہتے تهے۔ جب علی ’’اپنے پوتے‘‘ کو چومتے تهے تو کہتے تهے: ’’یہ بچہ جدید العہد اور ملکوتی ہے۔ یہ بچہ مبدأ (خدا) کے زیادہ قریب ہے۔ یہ بچہ دوسروں سے زیادہ پاکیزہ ہے‘‘ حضرت امام  ؒاگر بچوں کو چاہتے تهے تو ان کا خدا کے زیادہ نزدیک ہونے کی وجہ سے تها۔ ضروری بهی نہیں تها کہ امام اپنے جذبات کا اظہار کریں ان کی نفرت اور دوستی اور جذبہ محبت خدا کی خاطر ہوا کرتا تها۔  

ای میل کریں