عذر چاہتا ہوں

عذر چاہتا ہوں

امام خمینی (ره) یہاں تک کہ شاگردوں اور وہ لوگ جو علمی واجتماعی حیثیت سے بہت کم اہمیت کے حامل تهے

راوی: آیت اﷲ بنی فاضل

امام خمینی  ؒ یہاں تک کہ شاگردوں اور وہ لوگ جو علمی واجتماعی حیثیت سے بہت کم اہمیت کے حامل تهے ان سے بهی بہت تواضع سے پیش آتے تهے۔ تقریباً آٹه سال پہلے گرمیوں کے موسم میں آذربائیجان میں تها۔ امام نے آذربائیجان سے متعلق ایک اہم مسئلہ میں مجهے اپنی خدمت میں طلب فرمایا۔ اصل بات سے قبل مجه سے فرمایا: ’’میں نے تمہیں یہاں آنے کی جو زحمت دی ہے اس پر معذرت خواہ ہوں‘‘ اس بات کا میرے اندر اتنا گہرا اثر ہوا کہ میں رو پڑا۔

ای میل کریں