فلسطین کے حق میں امام خمینی کے نظریہ کا تحقق اسلامی اتحاد سے ممکن ہے؛ بعلبک کے مشہور عالم دین

فلسطین کے حق میں امام خمینی کے نظریہ کا تحقق اسلامی اتحاد سے ممکن ہے؛ بعلبک کے مشہور عالم دین

شیخ محمد یزبک فلسطین کے سلسلہ میں امام خمینی کا نظریہ صرف اسلامی اتحاد، عزت و استقلال اسلامی کا متحقق ہونا اور جہان اسلام سے سامراج و خودپرست ہاتهوں کو قطع کرنے کا تنها راستہ جانا.

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق شیخ محمد یزبک حزب الله لبنان کے مرکزی مجلس کے ممبر نےحسینیه امام خمینی (ره) میں ہونے والے پروگرام میں امام خمینی (رہ) کے وحدت اسلامی منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (ره) نے فلسطین کو جهان اسلام کے اصل محور کے عنوان سے پیش کیا اور اس مقدس سرزمین اور قوم کی آزادی کو تمام مسلمانوں کا وظیفہ ہونے کی تاکید کی ۔

 

شیخ یزبک نے امام خمینی (رہ) کے اس منصوبہ کو وحدت، عزت اور استقلال اسلامی حاصل کرنے اور جہان اسلام سے سامراج و خودپرست ہاتهوں کو قطع کرنے کا تنها راستہ جانا ہے اور وضاحت کی : دنیا اور علاقہ میں ابهی کے حالات، اسلامی ممالک کے سلسلہ میں امام خمینی (ره) کے نظریہ کو ثابت کرتی ہے ۔

ای میل کریں