امام (ره) پیغامات وتقاریر کے علاوہ مختلف جگہوں کیلئے کافی سارے خطوط بھی لکھتے تھے
بدھ, اگست 21, 2024 11:47
جہانِ اسلام میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد مجموعی طور پر تین طرح کا ردِّعمل دیکھنے میں آیا ہے
جمعه, اگست 02, 2024 10:17
یاد رہے کہ سعودی عرب کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی وجہ سے حرمین شریفین بھی کہا جاتا ہے
منگل, اپریل 16, 2024 09:37
سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ وہ حکومت ایران کے اندر ہونے والے فسادات کی کھل کر حمایت تو نہیں کر رہی ہے تاہم سعودی عرب کے پیسے سے چلنے والے ٹی وی چینلز کو شاید اشارہ کر دیا گیا ہے کہ وہ ایران میں بدامنی، تشدد اور فسادات کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر اٹھائیں اور اسے ہوا دیں۔
جمعه, دسمبر 16, 2022 12:01
البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
فلسطین مسئلہ کا بہترین حل موجود ہے اور وہ راہ حل یہ ہے کہ دنیا کا بیدار اور باشعور طبقہ اور وہ تمام لوگ جو آج کی دنیا میں رائج مفاہیم پر ایمان رکھتے ہیں وہ مجبور ہیں کہ اس بات کو قبول کریں
جمعه, مئی 07, 2021 05:06
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
اتوار, مئی 31, 2020 03:19
یوم القدس کو لیکر قرآنی مبانی سے گفتگو کی ضرورت اس لئے ہے کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے افکار کی روشنی میں جب ہم یوم القدس کو پیش کرتے ہیں تو جہان اسلام میں کبھی کبھی بعض ایسی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جنکے پیش نظر یہ مسئلہ جس طرح ہے کھل کر سامنے نہیں آ پاتا اور ایک فرقے کے فقیہ و مجتہد کی جانب سے بیان کئے گئے مسئلہ کے طور ممکن ہے کوئی یہ کہے کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اپنا ایک ایک نظریہ ہے، اور چونکہ وہ شیعہ ہیں لہذا شیعت کے افکار سے ہی اس نے فروغ حاصل کیا ہے اسکا جہان اہل سنت سے تعلق نہیں ہے ،لہذا ممکن ہے اس بات کی بنیاد پر بعض مقامات پر ایک شیعہ عالم کی جانب سے قدس کے مسئلہ کو پیش کرنا بعض حد بندیوں کا سبب بن جائے اور اس سے اس طرح استفاد ہ نہ کیا جا سکے جیسا کہ اسکا حق ہے ،ہم نے کوشش کی ہے کہ اس مسئلہ کو قرآنی نقطہ نظر سے بیان کیا جا سکے ۔
پير, اپریل 20, 2020 11:57