ولادت کی گھڑی سے ہی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان سے ان کی شفقت بیان کی گئی تاکھ اس بی بی کی بلند و بالا منزلت پہچانی جائے کیونکہ عصمت کبری فاطمھ زھرا سلام اللہ علیھا کی بیٹی ایک وقت میں جو دور نہیں ہے ایک عظیم تحریک کی علم بردار اور دین و ولایت کی مدافع ہو گی
جمعه, دسمبر 10, 2021 02:31
امام نے تفصیل کے ساتھ تمام صورتوں کے جداگانہ جو احکام تھے بیان فرمائے
پير, جولائی 12, 2021 02:11
غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی عرب کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہاکہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر خمیس مشاط میں واقع میں شاہ خالد ایئر بیس کو قاصف کے 2 ڈرون کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
پير, جون 07, 2021 03:23
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں سعودی سرزمین پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل کاروائیوں کا اعلان کیا،بیان کے مطابق سعودی عرب کی اندر 30 شعبان کے آپریشن میں یمن کے 17 یو اے وی اور دو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعہ جارحیت اور ظالمانہ محاصرے میں اضافے کے ردعمل میں حملہ کیا گیا
جمعرات, اپریل 15, 2021 04:05
جمعرات, اپریل 01, 2021 01:11
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب میں 18 یو اے وی اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان کیا
جمعرات, مارچ 25, 2021 05:59