یمنی فوج نے سعودی کی دارالحکومت ریاض میں کتنے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

یمنی فوج نے سعودی کی دارالحکومت ریاض میں کتنے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

یمنی فوج نے سعودی کی دارالحکومت ریاض میں کتنے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

یمنی مسلح افواج کے ترجمان  بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے آج (جمعرات) سہ پہر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈرون حملوں کے ذریعے متعدد حساس فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج کی ڈرون فورس آج صبح چار ڈرونوں کے ذریعے سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم مقامات کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان  بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے آج (جمعرات) سہ پہر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈرون حملوں کے ذریعے متعدد حساس فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج کی ڈرون فورس آج صبح چار ڈرونوں کے ذریعے سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم مقامات کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہی۔

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہمارے سارے نشانے ہدگ پر لگے ہیں اور ریاض پر یہ حملہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے جواب میں ہے اور یہ یمنی عوام کا جائز حق ہے کہ وہ اپنا بدل لے انہوں نے کہا کہ جب تک آل سعود یمن کا محاصرہ اور اس کے خلاف اپنی ظالمانہ کاروائیاں بند نہیں کرتا تب تک یہ جوابی حملے جاری رہیں گے۔

ادہر سعودی وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا کہ یمن پر حملے کے آغاز سےاب تک یمنیوں نے ان کے ملک کو 359 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

النشرہ نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر حملے کے آغاز سے لے کر اب تک یمنی افواج نے سعودی عرب کو 359 بیلسٹک میزائلوں اور 589 یو اے وی سے نشانہ بنایا ہے۔

ای میل کریں