کسی بھی اسلامی شخصیت کی توہین قابل برداشت نہیں، مولانا سید شجیع مختار

کسی بھی اسلامی شخصیت کی توہین قابل برداشت نہیں، مولانا سید شجیع مختار

مولانا شجیع مختار نے کہا کہ اس فلم میں دکھائے جانے والے ایسے مناظر ہندوستان میں نفرت کا سبب ثابت ہونگے اور ایران و ہندوستان کے درمیان نفرت پیدا کر تعلقات کو بھی خراب کرینگے۔

جمعه, فروری 25, 2022 11:57

مزید
آل انڈیا شیعہ کونسل نے دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

آل انڈیا شیعہ کونسل نے دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی شدید الفاظ میں ...

دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

جمعرات, فروری 24, 2022 07:30

مزید
جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ

یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔

بدھ, فروری 16, 2022 10:37

مزید
ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

ہندوستان کے وقت کے مطابق یکم فروری کو نماز صبح سے کچھ دیر پہلے ایک درد بھری خبر سامنے آئی

جمعرات, فروری 03, 2022 11:38

مزید
ہندوستان کے سنی اور صوفی رہنماؤں اور دانشوروں کے ایک وفد نے جماران کا دورہ کیا

ہندوستان کے سنی اور صوفی رہنماؤں اور دانشوروں کے ایک وفد نے جماران کا دورہ کیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سنی اور صوفی رہنماؤں اور دانشوروں کے ایک وفد نے جماران کا دورہ کیا اس دوران موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی نے ایک نشست کا انعقاد کیا جس میں شعبہ بین الاقوامی کے سربراہ جناب عبداللھی نے موسسہ کے کاموں کے بارے توضیح دی۔

منگل, فروری 01, 2022 05:00

مزید
سامراجی طاقتیں، اقوام کو ان کی صلاحیتوں سے غافل رکھنے کی کوشش کرتی ہیں، رہبر انقلاب

سامراجی طاقتیں، اقوام کو ان کی صلاحیتوں سے غافل رکھنے کی کوشش کرتی ہیں، رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے

بدھ, نومبر 17, 2021 11:25

مزید
انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسکی بقا کا راز اتحاد میں ہے:مولانا سید نجیب الحسن زیدی

انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسکی بقا کا راز اتحاد میں ہے:مولانا سید نجیب الحسن زیدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،امام صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے جمعرات کو ایک شعری پرگرام کا انعقاد کیا پراوگرام کا اغاز بین الاقوامی شہرت تافتہ قاری حجۃ الاسلام والمسلمین مولا سید کرار علی جعفری صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت سے کی

هفته, اکتوبر 23, 2021 04:03

مزید
تصویری رپورٹ/موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے شعری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

تصویری رپورٹ/موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سے شعری کانفرنس کا ...

/موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی معاونت بین الملل اور قم کے دفتر کی جانب سے شعری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان کے معروف شعرائے کرام نے اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا

جمعه, اکتوبر 22, 2021 11:00

مزید
Page 6 From 36 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >