امام خمینی (رح) نوروز، اسلامی نہیں بلکہ قومی عید ہے لیکن اسلام نے اس عید کی مخالفت بھی نہیں کی جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ بہت ساری روایات میں اس دن کے متعلق بعض احکام بیان کئے گئے ہیں جن میں سے غسل کرنا، روزہ رکھنا، دعا اور نماز پڑھنا، یہ احکام ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ ہر وہ قوم جو سیدھے راستے پر چلنا چاہتی ہے اسے ہر دن اپنے پروردگار کو یاد کرنا ہو گا اورآج کے دن بھی ہمیں روزے اور عبادت کا حکم دیا گیا ہے۔یہ احکام اس بات کی نشانی ہیں کہ عید ہو نہ ہو ہمیں اپنے پروردگار سے غافل نہیں ہونا چاہیے؟
جمعرات, مارچ 21, 2019 03:58
امام خمینی (رح) اتنے زیادہ جاہ و جلال اور ہیبت والے انسان تھے کہ ہم خودبخود ان سے ڈر کر اپنے اعمال و کردار کی اصلاح کیا کرتے تھے
منگل, مارچ 12, 2019 11:33
بدھ, دسمبر 19, 2018 10:25
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب امام خمینی(رح) قم تشریف لاے تو پورے ملک سے جوق در جوق لوگ آپ سے ملنے قم پہنچ رہے تھے۔
منگل, نومبر 20, 2018 11:36
حج کی ادائیگی افضل ہے یا صدقہ دینا افضل ہے؟
هفته, اگست 04, 2018 01:31
خمس نہیں دیا اور نہ ہی دیتے ہیں
منگل, فروری 06, 2018 06:19
میں آج کے انقلاب کو ماضی کے انقلاب کی نسبت شاندار اور روشن دیکھتا ہوں
منگل, فروری 21, 2017 09:36
امام خمینی وہ بزرگ عارف تھے جس نے گوشہ نشینی چھوڑ کر عوامی میدان کا انتخاب کیا
بدھ, جون 17, 2015 08:14