اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا
بدھ, فروری 03, 2021 01:05
میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں
منگل, فروری 02, 2021 12:24
میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی قوم کی محبت اور ان کے جذبات کا میرے کاندھوں پر ایسا بوجھ ہے جن کی تلافی کرنا کافی مشکل ہے
هفته, جنوری 30, 2021 05:27
بدھ, جنوری 20, 2021 11:58
شاہ کا ملک سے نکلنا ہماری کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے ہمارے سامنے بہت ساری مشکلیں ہیں اور ہماری قوم اس بات کو جان لے کہ صرف شاہ کے جانے سے کامیابی نہیں ملے گی
هفته, جنوری 16, 2021 09:04
اسلامی انقلاب کے بانی اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی ہماری قوم کو امریکا کے شر سے محفوظ رکھے
جمعه, جنوری 15, 2021 09:45
امریکا نہ ہی فوجی مداخلت کرے گا اور نہ ہی ایران کے اقتصاد کو ختم کر سکتا ہے امریکا کی سازش یہ ہے کہ وہ ہمارے ملک کے اندر ہی کچھ ایسا کرے جس سے ہم اپنے راستے پر نہ چل سکیں
جمعرات, جنوری 07, 2021 09:30
اگر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ قانون کی راہ پر گامزن ہونا اور اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہتا ہے تو ہمارا جواب بھی صاف اور واضح ہے ہم بھی یہ کہیں گے کہ اگر آپ وعدوں کو پورا کریں گے تو ہم بھی اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:55