کیا امریکا ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟
ایک مرتبہ پھر امریکہ اور ایران کی جنگ عالمی میڈیا کا موضوع بحث بنا ہوا ہے لیکن کیا امریکا ایران پر حملہ کر سکتا ہے اس سوال کے جواب کے لئے ہمیں اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے نظریے پر طائرانہ نگاہ ڈالنے کی ضرورت ہے اسلامی انقلاب کے بانی اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی ہماری قوم کو امریکا کے شر سے محفوظ رکھے اور مجھے امید ہے کہ اگر ہماری آواز پوری دنیا تک پہنچے تو پوری دنیا ہمارے ساتھ ہو جائے گی اگر امریکی قوم بھی ہماری آواز کو سنے اور انھیں معلوم ہو جائے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ کیا کیا ہے تو وہ بھی ہمارے ساتھ ہو جائیں گے اور اس بات کا اقرار کریں گے کہ ہم حق پر ہیں امریکا نے ایرانی قوم پر جو ظلم کئے ہیں دنیا میں ایسے مظالم کی مثال نہیں ملے گی امریکا نے ایران میں سفارتخانے کے نام پر جاسوسی اڈہ کھولا ہوا تھا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق ایک مرتبہ پھر امریکہ اور ایران کی جنگ عالمی میڈیا کا موضوع بحث بنا ہوا ہے لیکن کیا امریکا ایران پر حملہ کر سکتا ہے اس سوال کے جواب کے لئے ہمیں اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے نظریے پر طائرانہ نگاہ ڈالنے کی ضرورت ہے اسلامی انقلاب کے بانی اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی ہماری قوم کو امریکا کے شر سے محفوظ رکھے اور مجھے امید ہے کہ اگر ہماری آواز پوری دنیا تک پہنچے تو پوری دنیا ہمارے ساتھ ہو جائے گی اگر امریکی قوم بھی ہماری آواز کو سنے اور انھیں معلوم ہو جائے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ کیا کیا ہے تو وہ بھی ہمارے ساتھ ہو جائیں گے اور اس بات کا اقرار کریں گے کہ ہم حق پر ہیں امریکا نے ایرانی قوم پر جو ظلم کئے ہیں دنیا میں ایسے مظالم کی مثال نہیں ملے گی امریکا نے ایران میں سفارتخانے کے نام پر جاسوسی کا اڈہ کھولا ہوا تھا۔
انہوں نے فرمایا کہ امریکا نے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں حالات کو خراب کرنے کے لئے یہاں کے مختلف گروہوں کی حمایت کی اور ایران پر حملہ کرنے کی دھمکی بھی دیتا رہا ہے لیکن امریکا میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ ایران کے خلاف جنگ کرے امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
یاد رہے اسلامی انقلاب سے پہلے بھی شاہ کے دورمیں ایران میں رہ کر ایرانی قوم کے خلاف ہر ممکن سازش کی امریکا نے ایران کے تیل کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کیا اور ایران کے خزانے کو خالی کر دیا شاہ نے بھی اپنی حکومت کی خاطر امریکا کو خوش کرنے کے لئے قومی خزانہ اس کے حوالے کر دیا تھا لیکن اسلامی انقلابی کی کامیابی کے بعد جیسے ہی امریکا کو ایران میں اپنے مفادات ختم ہوتے ہوئے نظر آئے تو اس نے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں عائد کرنا شروع کر دیں لیکن آج تک یران کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔