یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک ممبر نے کہا کہ یمن میں امریکہ ترجیح جنگ ہے لیکن وہ دنیا کو دیکھا رہا ہے کہ وہ امن طلب ہے ان کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے کہ یمن میں اسی طرح جنگ جاری رہے جب کہ وہ پوری دنیا کے سامنے یہ بات ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے
جمعه, جون 11, 2021 04:00
سن 1953ء کو حضرت آیت الله بروجردی (رح) کے گھر پر ایام فاطمیہ کی مجلس ہوتی تھی
جمعه, جون 11, 2021 01:03
ایسے ماحول و معاشرے میں ہمارے نونہانوں اور نوجوانوں نے جوانی اور رشد کی دنیا میں قدم رکھا تھا کہ تمام اعداد وشمار، قرائن اور معاشرتی فضا کے مطابق ان کے وجود کو زہرآلودہ اخلاقی برائیوں اور خراب عقائد سے پر ہونا چاہیے تھا
جمعه, جون 11, 2021 11:25
شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے اور ایس این این چینل کے تعاون سے امام خمینی رح کی بتیسویں برسی کے موقع پر ایک تاریخی کانفرنس زوم کے ذریعہ منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے عالمی شہرت یافتہ جید علماء نے شرکت کی۔
منگل, جون 08, 2021 03:38
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی عرب کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہاکہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر خمیس مشاط میں واقع میں شاہ خالد ایئر بیس کو قاصف کے 2 ڈرون کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
پير, جون 07, 2021 03:23
حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں یہ سوال ہم ایک عرصے سے سنتے آئے ہیں تو کیا وہ کشمیری یا ہندی (ہندوستانی) تھے
پير, جون 07, 2021 11:06
انہوں نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست نے امریکہ اور مغرب کی حمایت سے فلسطینیوں کیخلاف بڑے بڑے مظالم کیے اور اگرچہ عالمی برادری ان مظالم کیخلاف خاموش ہیں تا ہم اسلامی جمہوریہ ایران نے بدستور نہتے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے
پير, جون 07, 2021 10:00
افسوس ہوتا ہے کہ آج اُسی فقہ صادق کے ماننے والے علم سے دور ہیں
اتوار, جون 06, 2021 11:01