صدر روحانی نے ایرانی قوم کو 21 فروری میں پارلیمانی انتخابات میں عظیم شرکت کے لئے دعوت دے دیا
جمعرات, فروری 13, 2020 09:34
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں ایام اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ جس دن سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو شہید کیا گیا وہ دن بھی ایام اللہ میں سے ہے اور جس دن ایران کے لاکھوں لوگوں نے شہید قاسم سلیمانی کے جنازے میں شرکت کی وہ دن بھی ایام اللہ میں سے ہے اور جس دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کی دہشتگرد فوج کو پختہ جواب دیتے ہوے عراق میں امریکی ایئر بیس پرحملہ کیا وہ دن بھی ایام اللہ میں سے ہے۔
جمعه, جنوری 17, 2020 01:40
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے امریکہ سے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا سخت بدلہ لینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے شہید سلیمانی ،میجر جنرل سلیمانی سے کہیں زیادہ خطرہ بن گيا ہے۔
منگل, جنوری 07, 2020 02:36
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ان تمام مہلک ہتھیاروں کو امریکہ نے فروخت کیا ہے
پير, دسمبر 16, 2019 11:20
زین العابدین عثمان لکھتے ہیں کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران اپنے ترقی یافتہ میزائل پروگرامز اور وار ٹیکنالوجیز کے ذریعے غاصب صیہونی رژیم اسرائیل اور اس کی بنائی گئی غاصب صیہونی بستیوں کو کچھ ہی منٹوں میں مٹی کے ڈھیر میں بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے
جمعه, دسمبر 13, 2019 09:27
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سفیروں نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو ایک خط جاری کیا
پير, دسمبر 09, 2019 11:42
امام خمینی سے کسی نے انقلاب سے پہلے کہا کہ شاہ کے پاس اتنی بڑی بری، بحری، فضائی فوج، اسلحہ، ادارے سب کچھ ہے
پير, نومبر 25, 2019 09:34
ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے
جمعه, نومبر 08, 2019 10:00