وطنی واپسی کے بعد ایران میں امام خمینی(رہ) کا پہلا اور تاریخی خطاب
میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائن اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے ہمارے جوانوں کے قتل عام سے قبرستانوں کو آبادکیا ہے اس شخص نے ہمارے ملک میں معاشی بحران ایجاد کیا ہے اس وقت ہمارے ملک معاشی بحران ہے اب ہمیں اس معاشی بحران کو صحیح کرنے کے ہمیں کئی سال لگ جائیں گے اگرم اپنے ملک کی تعمیر نو کرناچاہتے ہیں تو یہ کام کوئی حکومت اکیلے نہیں کر سکتی جب ہم سب لوگ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیں گے تب تک ہم اس ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکتے تب ہم اس ملک کے معاشی بحران کو حل نہیں کر سکتے ہم چاہتے ہیں کہ زمینداروں کسانوں اور دوسرے تمام لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا چاہتے ہیں محمد رضا نے ایرانی قوم کو امریکہ،برطانیہ اور دوسرے ممالک کا غلام بنا رکھا تھا لیکن ہم انھیں غلامی سے نجات دلائیں گے محمد رضا نے ملک کو امریکہ سے وابستہ بنا دیا تھا۔
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے وطن واپسی کے بعد تہران کے معروف قبرستان بہشت زہرا میں ایرانی قوم سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائین اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے ہمارے جوانوں کے قتل عام سے قبرستانوں کو آبادکیا ہے اس شخص نے ہمارے ملک میں معاشی بحران ایجاد کیا ہے اس وقت ہمارے ملک معاشی بحران ہے اب ہمیں اس معاشی بحران کو صحیح کرنے کے ہمیں کئی سال لگ جائیں گے اگرم اپنے ملک کی تعمیر نو کرناچاہتے ہیں تو یہ کام کوئی حکومت اکیلے نہیں کر سکتی جب ہم سب لوگ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیں گے تب تک ہم اس ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکتے تب ہم اس ملک کے معاشی بحران کو حل نہیں کر سکتے ہم چاہتے ہیں کہ زمینداروں کسانوں اور دوسرے تمام لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا چاہتے ہیں محمد رضا نے ایرانی قوم کو امریکہ،برطانیہ اور دوسرے ممالک کا غلام بنا رکھا تھا لیکن ہم انھیں غلامی سے نجات دلائیں گے محمد رضا نے ملک کو امریکہ سے وابستہ بنا دیا تھا۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ محمد رضا نے ملک کو امریکہ کا محتاج بنا کر امریکہ کے مفادات کو پورا کیا ہے شاہ نے ایرانی قوم کے تیل کو امریکا اور اس کے حامیوں کو دے دیا تھا جب اس کے بدلے میں بھی کچھ ہتھیار جن کے ذریعے امریکہ نے ایران میں اپنے لئے ایک فوجی اڈہ بنا لیا تھا امریکہ نے اس چالاکی کے ساتھ ہمارے ہی پیسے اور ہمارے ہی تیل کے ذریعے اپنی لیئے ایک فوجی چھاونی بنائی تھی انہوں نے عبوری حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں حکومت بناوں گا میں اس حکومت کو منہ پر طمانچہ ماروں گا میں ایرانی قوم کی حمایت سے حکومت بناوں گا۔