سب سے پہلے میں ایران، عراق اور دوسرے ممالک کے تمام علماء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے حقیر نسبت اپنی محبت کا اظہار کیا ہے میں اس بات پت معذرت خواہ بھی ہوں کہ آپ کی جانب سے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا پروردگار کا ہم پر یہ بہت بڑا لطف ہے کہ پوری دنیا کے علماء ہمارے ساتھ ہیں یہ دنیا ایک راستہ ہے جس کو ہمیں طہ کر کے اپنے مقصد تک پہنچنا ہے ہم اس دنیا میں رہنے کے لئے نہں آے ہیں بلکہ یہ ہمارے لئے راستہ ہے جس کو انبیاء اور ائمہ علیھم السلام کی پیروی کرتے ہوے عبور کرنا ہو گا اگر ہم اس راستے کو صحیح طریقے سے عبور کرنے میں ہماری کامیابی اور جیت ہے۔
بدھ, اکتوبر 30, 2019 02:23
علامہ ابن علی واعظ
پير, اکتوبر 28, 2019 12:12
زمین اور ہر اس چیز کو پاک کرتا ہے کہ جسے منتقل نہیں کیا جاسکتا جیسے عمارتیں اور ان کے ساتھ متصل اشیاء جیسے لکڑیاں دروازے ، دہلیزیں اورکیلیں کہ جو عمارت کی تعمیر کے لئے ضروری ہیں ..
هفته, اکتوبر 26, 2019 09:31
شرمگاہ کو دیکھنے سے چھپانا ہر اس چیز کے ساتھ تحقق پیدا کر لیتا ہے کہ جو دیکھنے سے مانع ہو..
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:21
امام حسین (ع) کی شہادت اس لیے تھی کہ عدل الٰہی قائم ہو اور خانہ خدا محفوظ رہے۔
هفته, اکتوبر 19, 2019 09:17
صدام کی حکومت کے خاتمہ کے بعد زائرین پیدل عراق کے شہروں نجف، بغداد، بصرہ اور کوفہ سے روانہ ہوئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیدل کربلا کی طرف سفر میں زائرین کی تعداد بڑھنے لگی
جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:04
اربعین کے موقع پر پیدل چل کر سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی زیارت ایک طویل تاریخ پر مشتمل ہے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 10:41
امام خمینی (رح) نے اسلام اور علماء کے امام خمینی (رہ) نے اسلامی ممالک بالخصوص ایران میں اسکتباری طاقتوں کے پیر جمانے کے طریقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ، روس اور برطانیہ نے اسلامی ممالک میں سیاحوں کے روپ میں قدم جمائے
پير, اکتوبر 14, 2019 04:37