امام کی برسی پر حرم مطہر امام جاتا ہوں، آپ کی قبر مطہر کے پاس روتا ہوں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2016 04:06
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 06:09
مختلف مذاہب اور ادیان کے علما اور دانشوروں کے مابین روابط کے فروغ سے اخلاقی میدان میں اچھے نتائج برآمد ہوں سکتے ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 01:50
اقوام متحدہ کو چاہئےکہ وہ تشدد پسند تنظیموں کی اسلحہ جاتی اور مالی، حمایتی عناصر کی شناخت کرکے عالمی برادری کے ساتھ ان عناصر کے خاتمے کےلئے اہم کردار ادا کرے۔
جمعه, ستمبر 16, 2016 11:25
قرآن پاک، ہماری شناخت ہے اور ہماری زندگی سب کچھ، اس مقدس آسمانی کتاب سے ہے۔
جمعرات, ستمبر 15, 2016 02:22
امام خمینی کے مرقد سے یہ پیغام تمام اسلامی ممالک کے رہنماؤں تک پہنچ جائے اور انہیں چاہئے کہ زندگی کے طرز و طریقے کو امام خمینی سے سیکھیں۔
منگل, ستمبر 13, 2016 01:14
منگل, ستمبر 13, 2016 12:02
اتوار, ستمبر 11, 2016 12:02